اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ملاقات

455

اسلام آباد جون 01 اے پی پی: صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ملاقات کی۔

ملاقات میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم نے صدر مملکت کو کابینہ کی نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس کی تفصیلات سے آگاہ کیا

کابینہ کی نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز ہوا تھا

صدر مملکت کو وزیر اعظم نے اوبور کانفرنس کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا

سی پیک منصوبے پر پیش رفت پر دونوں رہنماؤں کا اظہار اطمینان

mka/اے پی پی حمزہ
وی این ایس اسلام آباد