جے آئی ٹی کی رپورٹ عدالتی فیصلہ نہیں: مریم اورنگزیب

371

اسلام آباد، جولایی 18 (اے پی پی): وزیر اطلاعات، مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ثابتہورہاہےکہجےآئیٹیرپورٹسپریمکورٹکافیصلہنہیں۔ غیرتصدیقشدہدستاویزاتکیکوئیاہمیتنہیںاور ان دستاویزات کا متعلقہ ملک سے تصدیق شدہ ہونا ضروری ہے۔ وہ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کر رہی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظمکےٹیکسریٹرناوراثاثےریکارڈپرہیں۔ عوامنےتیسرینوازشریفکووزیراعظمبنایااورانکےاثاثوںکیتفصیلاتاداروںکہویبسائٹپرموجودہیں۔

 

انہوں نے کہا کہ وکلاءنےثابتکیاگیاکہحاصلشدہدستاویزاتکامتعلقہحکومتوںسےتصدیقشدہہوناضروریہے۔ خفیہجاسوسسےمعلوماتحاصلکرنےوالےبھیکرپشنکاکوئیثبوتاورالزامتلاشنہکرسکے ۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ جھوٹےالزاماتکومستردکرے۔ انہوں نے کہا کہ جھوڑے الزمات کی بنیاد پرتین بار منتخب ہونے والے وزیر اعظم استعفیٰ نہیں دے سکتے، وہ لڑیں گے اور سرخرو ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی قیادت میں ملک نے ترقی کی ہے اور یہ ترقی جاری رہے گی حتیٰ کہ عوام نواز شریف کو 2018 کے الیکشن میں ایک بار پھر کامیاب کریں گے۔

اے پی پی/ سہیل/ وی این ایس اسلام آباد/mka