سونے کی فی تولہ قیمت میں50روپے کی کمی

290

اسلام آباد،23 جنوری (اے پی پی): کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق آج بروز بدھ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 50روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 67 ہزار 150 روپے رہی۔

آج 10 گرام سونے کی قیمت میں 43 روپے کی کمی ہوئی جس سے 10 گرام سونا 57ہزار 557 روپے میں فروخت ہوا۔

 

اے پی پی / سعیدہ/حامد

وی این ایس اسلام آباد