فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کمی

233

اسلام آباد،24 جنوری (اے پی پی): کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق آج بروز جمعرات سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد آج فی تولہ سونے کی قیمت 67 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 115 روپے کمی کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 57 ہزار 442 روپے رہی۔

اے پی پی/سعیدہ/قراۃالعین

سورس:  وی این ایس، اسلام اباد