عبدالرزاق داوٗد سے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ڈویژن ندیم بابر کی ملاقات

337

اسلام آباد، 18 جولائی (اے پی پی): مشیر تجارت عبدالرزاق داوٗد سے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ڈویژن ندیم بابر کی ملاقات جمعرات کو ہوئی۔

ملاقات میں وزارت صنعت و پیداوار اور پیٹرولیم ڈویژن کے اعلی حکام بھی موجود تھے۔

ملاقات میں گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمینٹ سیس سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمینٹ سیس ایکٹ 2015 میں ترامیم اور اس کے نفاذ کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔

 وی این ایس اسلام آباد