وزیراعظم عمران خان کا  مہنگائی  پر قابو پانے اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری اقدامات کی ہدایت

292

لاہور، 18 جولائی ( اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان نے  وزیر اعلیٰ پنجاب  کو عوام کو ریلیف فراہم کرنے ، مہنگائی پر قابو پانے اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری اقدامات کرنے کی  ہدایت کی ہے۔ اس موقع پر  موجود مشیر وزیر اعلیٰ  پنجاب ڈاکٹر سلمان شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو صوبہ پنجاب میں سماجی و معاشی ترقی، زراعت اور صنعتوں کے فروغ کے حوالے سے اٹھائے جانے والے حکومتی اقدامات اور مستقبل کے لائحہ عمل پر  بھی بریفنگ

دی ۔

وی این ایس ، لاہور