اسلام آباد ، 25 اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے صوبائی وزیر اوقاف سعید الحسن نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔
ملاقات میں صوبائی وزیر اوقاف سعید الحسن نے وزیراعظم کو محکمہ اوقات کی املاک کے بہتر انتظام اور انہیں عوامی فلاح و بہبود کیلئے بروئے کار لانے کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ دی۔
سورس: وی این ایس، اسلام آباد











