وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

147

 

اسلام آباد ، 07نومبر(اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جمعرات کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات  کی ۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وی این ایس،اسلام آباد

Download video