وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات

241

اسلام آباد ، 19 نومبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے منگل کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

سورس: وی  این ایس، اسلام آباد