وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے سعودی سفیر نواف بن سید المالکی کی  ملاقات

234

اسلام آباد، 27 نومبر ( اے پی پی): پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سید المالکی نے آج  وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے  وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔  ملاقات میں خطے کی صورتحال، دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وی این ایس، اسلام آباد

 

Download Video