بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کے راہنماؤں  کے وفد کی ملاقات

161

اسلام آباد، 03 دسمبر(اے پی پی ): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کے راہنماؤں  کے وفد نے منگل کو یہاں ملاقات کی ۔ملاقات میں  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو صوبے کی سیاسی صورت حال سے آگاہ کیا۔

 ملاقات میں پیپلزپارٹی کے راہنما نجم الدین خان، کرامت چغرمتی اور محمد علی شاہ  موجود تھے  جنہوں نے چیئرمین پیپلزپارٹی کو مالاکنڈ اور دیر میں جلسوں کی دعوت دی ۔

وی این ایس، اسلام آباد

Download Video