وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر شہزاد وسیم  کی ملاقات

186

اسلام آباد، 03 دسمبر(اے پی پی ):وزیراعظم عمران خان سے سینیٹرڈاکٹر  شہزاد وسیم  نے  منگل کو یہاں   وزیر اعظم  آفس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال اور پارٹی سے متعلق امور  پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وی  این ایس،  اسلام آباد

 

Download Video