تین ٹی 20 انٹر نیشنل میچ  کھیلنے  بنگلا دیش کی ٹیم پاکستان پہنچ  گئی

287

لاہور، 22 جنوری(اے پی پی ): پاکستان کے خلاف تین ٹی 20 انٹر نیشنل میچ  کھیلنے  بنگلا دیش کی ٹیم محمود اللہ کی قیادت میں لاہور پہنچ  گئی،بنگالی ٹیم بیمان بنگلہ دیش ائیر لائن پرواز نمبر بی جی 6001 کے ذریعہ ڈھاکہ سے لاہور پہنچی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ  نے بنگالی ٹیم کا پرتپاک استقبال  کیا ۔

 وی  این ایس،  اسلام آباد

Download Video