وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ملاقات ، صوبہ خیبر پختونخوا سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا

164

اسلام آباد, 13 جنوری (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم میڈیاآفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ دریں اثناءوزیر اعظم عمران خان سے ڈاکٹر بابر اعوان اور پنجاب کے مواصلات و ورکس کے وزیر سردارمحمد آصف نے  بھی ملاقات کی۔

وی این ایس اسلام آباد

Download Video