وزیراعظم عمران خان سے مصری  وزیر دفاع محمد احمد زکی کی ملاقات

146

اسلام آباد ، 26 فروری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے مصر کے وزیر دفاع اور کمانڈر انچیف جنرل محمد احمد زکی نے بد ھ کو  یہاں  ملاقات کی۔

وزیر اعظم  آفس میں  ہونے والی  ملاقات  میں  باہمی دلچسپی   کے امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔

وی  این ایس ، اسلام آباد