وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کی ملاقات

133

 

اسلام آباد، 11 فروری (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے منگل کو  یہاں  ملاقات کی ، وزیر اعظم آفس میں  ہونے والی ملاقات میں   مختلف امور  پر  تبادلہ خیال کیا  گیا۔

وی این ایس ،اسلام آباد

Download Video