وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

136

لاہور ، 15 فروری (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران  صوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وی  این ایس، لاہور