وزیر اعظم عمران خان کا  سیف سٹی اتھارٹی لاہور کا دورہ

140

لاہور، 15 فروری (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان نے سیف سٹی اتھارٹی لاہور کا دورہ کیا ہے ۔ہفتہ کو اپنے دورہ لاہور کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان سیف سٹی اتھارٹی گئے جہاں پر وزیر اعظم کو لاہور شہر کو محفوظ بنانے اور گلوبل پورٹل کے بارے میں بریفنگ دی گئی ۔

وی این ایس ، لاہور