پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میں ملاوٹ مافیا کیخلاف کارروئیاں جاری

128

لاہور، 27 فروری(اے پی پی ): وزیراعظم پاکستان کا ملاوٹ کے خاتمے میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب فوڈ اتھارٹی نے  صوبہ بھر میں ملاوٹ مافیا کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا ہےملاوٹی اور ناقص دودھ کا استعمال بچوں اور بڑوں میں متعدد بیماریوں کا باعث بنتا ہے ۔ان کے سدباب کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کیا اقدامات کر رہی ہے۔

 

اے پی پی /عبدالرحمان/حامد