اسلام آباد،19فروری (اے پی پی ): برطانوی پارلیمنٹ ممبر ڈیبی ابراہم کی قیادت میں 9 رکنی ممبران پر مشتمل برطانوی پارلیمانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے،وفد میں لارڈ قربان حسین ، عمران حسین اور جیمز ڈیلے بھی شامل ہیں۔
اسلام آباد ایرپورٹ پہنچنے پر حریت کانفرنس رہنما عبدالحمید لون اور راجہ نجابت حسین نے برطانوی پارلیمانی وفد کا استقبال کیا ۔
وی این ایس ،اسلام آباد











