صدر عارف علوی چین کا کامیاب دورہ کرنے کے بعد پاکستان روانہ

274

بیجنگ، مارچ 17 (اے پی پی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دو روزہ چین کا دورہ مکمل کرنے کے بعد چائنہ سے پاکستان کے لئے روانہ ہو گئے۔

صدر مملکت نے کامیاب دورے کے دوران دونوں ملکوں کے باہمی تعاون کے فروغ کے لئے مختلف اہم ملاقاتیں کی۔

چین کی اہم شخصیات نے صدر مملکت کو الوداع کیا

وی این ایس

Download Video