وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس،کورونا وائرس سے متعلق اقدامات کا جائزہ

133

اسلام آباد ، 27 مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جمعہ کو نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں کورونا وائرس کے حوالے سے صورتحال اور اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

اے پی پی /عمار/حامد