وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابنہم کی توانائی کمی ت کا اجلاس

144

اسلام آباد، 27 مارچ(اے پی پی ): وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس جمعہ کے روز یہاں  منعقد ہوا ،  جس میں  عوام پر گیس کی مد میں کسی قسم کا اضافی بوجھ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اجلاس میں وزیراعظم نے آئی ایم ایف معاہدہ کے تحت گیس کی قیمتیں بڑھانے کے عمل کو مؤخر، گیس کی قیمتوں میں استحکام کیلئے سوئی سدرن اور ناردرن گیس کمپنیز گراس کٹنگ، کفایت شعاری مہم اور گیس چوری کے حوالہ سے بروقت اور مؤثر اقدمات کو یقینی بنانے کی ہدایات دیں۔

اے پی پی /عمار برلاس /حامد