پاک فضائیہ نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے آگہی مہم کا آغاز کر دیا

231

اسلام آباد ، 27 مارچ(اے پی پی ): پاک  فضائیہ نے کرونا  وائرس  سے نمٹنے  کیلئے  آگہی  مہم  کا آغازکر دیا ، آگہی مہم میں کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مختلف اختیاطی تدابیر اپنانے  کو اجا گر کیا  گیا ہے۔

اے پی پی /ڈیسک/حامد