وزیراعظم نے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین سے ملاقات

157

 

 اسلام آباد ،12 مارچ (اے پی پی ):وزیراعظم نے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین سے جمعرات کے روز ملاقات کی۔

وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں مختلف امور زیرِ بحث رہے ۔

وی این ایس  اسلام آباد

Download Video