کرونا وائرس کے پیش نظر اسلام آباد میں حکومتی احکامات کی روشنی میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد جاری

90

اسلام آباد ، 24 مارچ (اے پی پی ): کرونا وائرس  کے پیش  نظر وفاقی  دارلحکومت  اسلام آباد  میں حکومت  کے  احکامات کی روشنی میں لاک ڈاؤن پر مکمل عمل درآمد کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے  میں اسلام آباد کے معروف کاروباری و تجارتی مراکز بند ہیں جبکہ  سرکاری احکامات کے مطابق اشیإ خوردونوش، سبزی، پھلوں کی دوکانیں، میڈیکل سٹور اور کریانہ کی دوکانیں کھلی ہیں۔

 

اے پی پی /حمزہ/حامد