کورونا وائرس کے خلاف نبرد آزما میڈیکل ماہرین کو شیخ رشید کا خراجِ تحسین

128

اسلام آباد، 27 مارچ (اے پی پی): وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے جمعے کو جاری ویڈیو بیان میں کرونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے حوصلہ مند ڈاکٹرز، نرسز، پیرا میڈیکل سٹاف اور دیگر کو  خراج تحسین اور سلام پیش کیا ہے۔

اے پی پی/ سہیل/حامد