تھرپارکر ؛ وزیر اعظم احساس پروگرام کے تحت مستحقین میں رقم کی تقسیم جاری

187

تھرپارکر،22اپریل(اے پی پی ): ملک بھر کی  طرح  تھرپارکر میں بھی کرونا وائرس کی  وجہ سے پیدا صورتحال سے نمٹنے  کیلئے  وزیر اعظم  احساس پروگرام  کے تحت مستحقین میں رقم کی تقسیم جاری   ہے،    رقم کی  تقسیم تھرپارکر کے شہر مٹھی اور چھاچھرو میں  کی جارہی ہے۔

اے پی پی /کریم/حامد