شجاع آباد؛ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ناطق کا ریسکیو آفس کا دورہ ، ریسکیو اہلکاروں کی حواصلہ افزائی کی

104

شجاع آباد،22اپریل(اے پی پی )؛ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ناطق نے ریسکیو آفس کا دورہ کیا اور ریسکیو اہلکاروں کو کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن سولجر کی طرح لڑانے پر خراجِ تحسین پیش کیا، دورہ کے دوران انہوں نے ریسکیو اہلکاروں کی حواصلہ افزائی کی  اور کہا کہ ریسکیو اہلکاروں نے محدود وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئےاپنے فرائض منصبی انجام دئیے ہیں ، قوم انکی خدمات کبھی نہیں بھولےگئی۔

اے پی پی /ملتان/حامد