پی آئی اے مسافر طیارہ حادثہ،شہید11افراد کی لاشیں،6 زخمیوں کوجناح ہسپتال منتقل کردیا گیا

0
37

کراچی،22 مئی(اے پی پی): پی آئی اے مسافر طیارہ حادثہ میں ابتک زخمی ہونے والے 6افراد اور حادثہ میں شہید ہونے ولے 11افراد کی لاشیں جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر(جے پی ایم سی) منتقل کر دی گئی ہیں جبکہ طیارہ حادثہ کے بعد کراچی کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

اے پی پی /ڈیسک /قرۃالعین