تھرپارکر،15 مئی (اے پی پی ): ضلع بھر میں حکومتی اعلان کے مطابق جمعہ کو دوپہر12 بجے سے تین بجے تک کسی قسم کی کوئی بھی دکان نہیں کھلے گی۔تین بجے تک کریانہ اور ادویات سمیت ہر قسم کی دکان بند رہے گی