تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کرایوں میں کمی نا لائی جا سکی

149

چترال، ۲۱  مئی ( اےپی پی):تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی لائی گئی مگر چترال کی ضلعی انتظامیہ کی نا اہلی کی وجہ سے ابھی تک کرایوں میں عملی طور پر  کمی نہیں لائی گئی ہے۔ عوام آج بھی وہی کرایہ دیتے ہیں جب تیل کی قیمت 128 روپے فی لٹر تھی۔ اس کے علاوہ روزمرہ استعمال کی چیزوں کی قیمتوں میں بھی کوئی خاص کمی نہیں لائی گئی حالانکہ تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے ان چیزوں کی ٹرانسپورٹیشن چارجز میں بھی کمی آئی ہے۔ عوام کاغذی کارروائی سے خوش نہیں ہوتے بلکہ عملی طور پر تیل کی قیمتوں  میں کمی کا ریلیف مانگتے ہیں۔

 دیکھتے ہیں گل حماد فاروقی کی رپورٹ

فاروق