عارف والا: پولسس کی کاروائی، 150 لٹر شراب برآمد، 3 افراد گرفتار

144

عارف والا،14 مئی (اے پی پی ):  ڈی پی او صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر تھانہ قبولہ پولیس   نے کاروائی کے  دوران 60 لیٹر شراب برآمد کر کے 3افراد کو گرفتار کر لیا۔

اس حوالے سے ایس ایچ او تھانہ قبولہ شاہد بھٹہ  کا کہنا  ہے  کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے،علاقے کو منشیات فروشی سے پاک کرکے ہی دم لیں گے۔