سکھر،26جون(اے پی پی ):پاکستان سنی تحریک کی رینجرز پر حملوں اور سیکورٹی اداروں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی، ریلی کے شرکاء نے سیکورٹی اداروں کی حمایت میں نعرے بازی کی ، ، ریلی سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ ملک میں سیکورٹی اداروں کی قربانیوں کی وجہ سے امن قائم ہے، ملک کا امن کسی کو خراب کرنے نہیں دیں گے، پوری قوم سیکیورٹی اداروں کے ساتھ ہے، رینجرز پر حملے دہشتگردی ہیں۔
وی این ایس، سکھر











