ٹڈی دل کی خریداری کے لئے تھرپارکر میں 12 سینٹر قائم

204

تھرپارکر،29 جون (  اے پی پی):ڈی جی ایگریکلچر اینڈ ریسرچ کاونسل عطااللہ اور ڈپٹی کمشنر محمد نواز سوہو کی صدارت میں ٹڈی دل کی خریداری کے لئے تھرپارکر میں 12 سینٹر قائم کر دئیے گئے  ہیں  جبکہ  سینٹر میں 15 روپیہ کلو کے حساب سے ٹڈی دل خریدی   جائیں گی، اس مقصد کے لئے 10 سماجی تنظیمیں بھی پابند کیا  گیا ہے۔ ٹڈی دل چھوٹی بڑی زندہ اور مردہ سب کی خریداری یکم جولائی سے شروع کی جائے گی۔

وی این ایس،تھرپار