لاہور، 15 جولائی (اے پی پی ):حکومت پنجاب نے پاکستان میں پہلی بار بارش کے پانی کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے اسٹیٹ آف دی آرٹ منصوبے کا آغاز کردیا، منصوبے کے تحت 14 لاکھ گیلن پانی کو زیر زمین سٹور کرنے کے ساتھ ساتھ بارشوں کے دوران ٹریفک کی روانی کو بھی بحال رکھا جاسکے گا
وی این ایس، لاہور











