پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،301 کلو مضر صحت گوشت،7 ہزار 826 لیٹر ناقص پانی تلف کر دیا

140

لاہور،08 جولائی (اے پی پی): پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبہ  بھر میں ایک ہزار 436 مقامات کی چیکنگ کی اور 166 کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

مصنوعی فلیورز سے تیار کردہ جوس، 301 کلو مضر صحت گوشت،  7 ہزار 826 لیٹر ناقص پانی اور131کلو گھی کو تلف کردیا گیا۔

مزید کاروائیوں کا احوال جانتے ہیں لاہور سے افتخار علی کی اس رپورٹ میں۔۔۔

وی این ایس، لاہور