ملتان: چلڈرن ہسپتال میں تھلیسمیا کے  مریضوں  کیلئے  بلڈ کیمپ کا  انعقاد

210

ملتان ، 22 اگست (اے پی پی ): کرونا وائرس کے پیش نظر یونیورسٹیز اور کالجز میں چھٹیوں کی وجہ سے تھلیسمیا کے مرض میں مبتلا معصوم بچے خون کو ترس رہے ہیں جس پر ریجنل بلڈ سنٹر کی طرف سے چلڈرن ہسپتال ملتان میں تھلیسمیا کے مریض بچوں کے لیے خون کی ضروریات کو پورا کرنے لیےجامعہ مسجد حنفیہ غوثیہ عام خاص باغ پر  کیمپ لگایا گیا۔