ملتان : ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کی ہدایت پر امام بارگاہوں کی ڈس انفیکشن کا آغاز  کر دیا  گیا

114

ملتان ، 22 اگست (اے پی پی ): ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کی ہدایت پر امام بارگاہوں کی ڈس انفیکشن کا آغاز کر دیا گیا ہے،کورونا وائرس پھیلنے کے خدشہ کے پیش نظر ڈس انفیکشن کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ڈس انفیکشن کا ٹاسک ریسکیو 1122 کو سونپا گیا ہے۔

 شجاع آباد کے تمام امام بارگاہوں میں ڈس انفیکشن کی جارہی ہے۔