ملتان :ڈویژنل انتظامیہ انسداد پولیو مہم کی کامیابی کیلئے سرگرم

89

ملتان ، 21ستمبر(اے پی پی ):  کمشنر جاوید اختر محمود نےانسداد پولیو مہم مانیٹرنگ کیلئے جنرل بس اسٹینڈ کا اچانک دورہ کیا اور کمشنر نے شہریوں سے انسداد پولیو مہم کے  بارے میں  دریافت بھی کیا۔

کمشنر جاوید اختر نے شہریوں سے گفتگو کرتے کہا کہ پچوں کے محفوظ مستقبل کیلئے پولیو کیخلاف جنگ میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے بھی پلائے  گئے۔پولیو مہم میں پولیو ورکر اپنی ڈیوٹی بڑے احسن طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں ۔