وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

126

 

اسلام آباد ، 5 ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ہفتہ کو وزیراعظم کے دورہ کراچی کے موقع پر ایم کیو ایم کے وفد نے ان سے ملاقات کی ہے۔