وزیرِ اعلیٰ سندھ  کی دڑی سندرانی آمد،ایم پی اے میر عابد سندرانی سے انکے بھائی ماجد سندرانی کی وفات پر تعزیت کی

128

کشمور، 27 ستمبر(اے پی پی): وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کندہ کوٹ کے علاقے دڑی سندرانی آمد،وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبائی وزراء کے ہمراہ میر عابد سندرانی سے انکے بھائی ماجد سندرانی کی وفات پر تعزیت کی۔

 اس موقع پر صوبائی وزیر شبیر بجارانی ، صوبائی وزیر مکیش چاٶلا ،صوبائی صلاحکار اعجاز جکھرانی، ممتاز جکھرانی بھی وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ تھے۔