ماسکو، 09 ستمبر(اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے ماسکو آئے ہوئے وزرائے خارجہ کے ساتھ غیر رسمی ملاقات
علاقائی روابط میں فروغ کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم کی اہمیت کے حوالے سے تبادلہ خیال