غیرت کے نام پر سگےبھائی نے بھائی کو  کو قتل کردیا

370

احمدپورشرقیہ ،11اکتوبر ( اےپی پی):گل پور کے علاقے میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔خلیل نے اپنے چھوٹے بھائی  جلیل کو چار گولياں مار کر قتل کر دیا ۔ بھابھی کے شک کی بنا پر بڑے بھائی نے قتل کیا ہے ۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

تھانہ ڈیرہ نواب صاحب پولیس نےملزم گرفتار کر لیا۔