اسلام آباد05اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پیر کو یہاں الوداعی ملاقات کی۔ وزیراعظم نے ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی پاکستان بحریہ کے لئے خدمات کو سراہا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔