وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے راولپنڈی کے نواحی علاقے جھٹہ ہتھیال میں یوٹیلیٹی سٹور کا افتتاح  کر  دیا 

134

راولپنڈی ،31اکتوبر(اے پی پی ):وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے راولپنڈی کے نواحی علاقے جھٹہ ہتھیال میں یوٹیلیٹی سٹور کا افتتاح  کر  دیا  ۔

  اس موقع پر  چیف کواڈینیٹر بریگیڈیئر ریٹائرڈ طارق زمان، چیرمین زکوٰۃ کمیٹی راولپنڈی غلام حسن خان ، چوہدری مہدی طارق کیانی ایڈوکیٹ، ناصر کیانی ، ملک بدر زمان  ہمراہ تھے۔