چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد کا ڈسٹرکٹ کچہری کی تزائین وآرائش کا افتتاح کیا

124

کوئٹہ 30 ستمبر (اے پی پی): جیف جسٹس احمد گلزار احمد نے ڈسٹرکٹ کچہری کی تزائین وآرائش کا افتتاح کیا اور ڈسٹرکٹ کورٹ کا دورہ کیا اس موقع پر چیف چسٹس نے کہا کہ آج ڈسٹرکٹ کچہری دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی پاکستان کے مختلف شہروں کے ڈسٹرکٹ کچہریوں کا دورہ کرچکا ہوں کوئٹہ ڈسٹرکٹ کچہری کی تزائین وآرائش و توسیع پر چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ سمیت دیگر تمام لوگ خراج تحسین کے مستحق ہیں جیف جسٹس احمد گلزار نے ڈسٹرکٹ کچہری میں پودا بھی لگایا۔