لاہور:ملاوٹ سے پاک پنجاب وژن کے تحت پنجاب فوڈ اتھارٹی کی  کارروائی

93

لاہور ،27نومبر (اےپی پی ):ملاوٹ سے پاک پنجاب وژن کے تحت پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے 272 گاڑیوں  میں موجود 79ہزار630 لٹر ناقص دودھ موقع پر تلف کیا کردیا۔