پاراچنار اور ملحقہ علاقوں میں صبح سے بارش کا سلسلہ جاری

300

پاراچنار،14 نومبر(اے پی پی ): پاراچنار اور ملحقہ علاقوں میں صبح سے بارش کا سلسلہ جاری ہے،بارش سے موسم انتہائی سرد ہو گیا ہے اور  لوگوں نے گھروں میں انگیٹھیاں لگا دی ہیں۔

طویل عرصے کے بعد پاراچنار اور ملحقہ علاقوں میں پہلی بارش اور پہاڑوں پر برفباری  کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔