ژوب شہر اور  گردونواح میں موسلا دار بارش کا سلسلہ جاری

142

 

ژوب،25 نومبر (اے پی پی ):شہر اور گردونواح میں موسلا دار بارش کا سلسلہ جاری ہے ، گزشتہ رات سے موسم ابر آلود رہا  جبکہ سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔

بارش کی بوندیں گرتے ہی بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔